اسلام آباد(اُمت نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا ۔اجلاس میں وزیر خارجہ بھی وزیرِ اعظم ہاؤس میں موجود ہیں۔
واضح گزشتہ روز وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی تھی جس میں آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
ذرائع کے اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام بھی شریک ہونگے جس میں DGآئی ایس آئی شرکاء کو بریفنگ دیں گے۔ اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔
اجلاس میںدہشت گردی کے واقعات میں اضافے کی وجوہات بھی زیرِ بحث آئیں گی