میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو مزید7 سال قید کی سزا

آنگ سان سوچی پر 2021 میںبغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جس کی بناپر انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔

               
December 30, 2022 · بام دنیا

میانمار(اُمت نیوز)میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آنگ سان سوچی پر 2021 میںبغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جس کی بنا پر انہیںگرفتار کیا گیا تھا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ آنگ سان سوچی گزشتہ سال دسمبر سے اب تک مختلف الزامات میں26 سال قید کی سزا سنائی جاچکی ہے۔