سعودی عرب(اُمت نیوز)پرتگال کے 37 سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو نے سعودی کلب سے ڈھائی سال کامعاہدہ کرلیا ہے۔معاہدے کے مطابق النصر فٹبال کلب سالانہ 7کروڑ ڈالر رونالڈو کو ادا کرے گا۔
رونالڈو نے گزشتہ ماہ مانچسٹر یونائیٹڈ سےخیبر باد کہہ دیاتھا۔
ٹوئٹر پر النصر فٹبال کلب نے کرسٹیانو رونالڈو کوکلب کی جرسی دیتے ہوئے انہیں اپنے کلب میں پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا ہے۔
History in the making. This is a signing that will not only inspire our club to achieve even greater success but inspire our league, our nation and future generations, boys and girls to be the best version of themselves. Welcome @Cristiano to your new home @AlNassrFC pic.twitter.com/oan7nu8NWC
— AlNassr FC (@AlNassrFC_EN) December 30, 2022
النصر فٹبال کلب کاکہنا ہے یہ معاہدہ اس لیے کیا گیا ہے کہ ہے جو انہیں نہ صرف مزید کامیابی حاصل کرنے کی ترغیب دے گا
ان کی کلب میں موجودگی سے ہماری لیگ، ہماری قوم اور آنے والی نسلوں کو بہترین کھلاڑی بننے کی موقع ملے گا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کرسٹیانو رونالڈو نےایک متنازع انٹرویو کے بعد انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے اپنی راہیں جدا کرلی تھیں۔