وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نو جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گا ۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ وزیر خزانہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 جنوری کو الیکشن کمیشن طلب کر لیا گیا ہے ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈار خود یا بذریعہ وکیل پیش ہو سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 26 ستمبر 2019 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
ہمیں دنیا کو دکھانا ہے کہ ہمارے پاس اثاثے ہیں۔ فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos