فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج کردی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار نااہلی سے متعلق 26 ستمبر2022 کو فیصلہ محفوظ کیاتھا،اسحاق ڈار 27 ستمبر 2022 کو5 سال بعد وطن واپس آئے تھے،حلف نہ اٹھانے پراسحاق ڈارکی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ فیصلہ کیا گیا تھا۔