کوئٹہ (اُمت نیوز)وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں موسم سرما کی بارشیں شروع ہوگئیں ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے 13 اضلاع میں آئندہ چند روز کیلئے شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری پڑھنے کی پیش گئی کی ہے
کوئٹہ اور گرد و نواح میںدن کے وقت ہی گہرے بادلوں نے آسمان کو ڈھانپ لیا تھاجس کے بعد رات کے وقت بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
بارش کی وجہ سے سرد ہوائیں بھی چلنا شروع ہوگئی ہیں ۔جس سے وادئ کوئٹہ کا موسم بھی زیادہ سرد ہوگیا ہے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے 11 سے 13 جنوری بلوچستان کے 13 اضلاع میں مغربی ہوائیں داخل ہونے بارش اور برفباری کے ہوسکتی ہے۔