حلقے میں 21 اگست کو ضمنی انتخاب شیڈول ہے۔فائل فوٹو
حلقے میں 21 اگست کو ضمنی انتخاب شیڈول ہے۔فائل فوٹو

کراچی میں الیکشن سےپہلےہی دھاندلی کی کوشش،وڈیووائرل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بلدیاتی الیکشن سے قبل ہی دھاندلی کی کوششیں شروع ہوگئیں۔ عائشہ منزل کے قریب پولنگ عملے کاایک اہلکار ترسیل کے دوران مبینہ طور پرپولنگ کا سامان غاٸب کرتےہوئے پکڑا گیا
ڈی آر او سینٹرل آفس سے پولنگ کے سامان کی پولنگ اسٹیشنز پر ترسیل کا عمل جاری ہے۔ اس دوران عائشہ منزل کے قریب پولنگ عملے کی جانب سے بیلٹ پیپرز کی پولنگ اسٹیشن ترسیل کے دوران سامان غاٸب کرنے کی مبینہ کوشش کی گئی
شہری نے سرکاری عملے کی جانب سے سامان غاٸب کرنے کی کوشش کی وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر واٸرل کردی

سرکاری پولنگ عملے میں شامل اہلکار شہری کے سوالات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا
پولنگ عملے میں شامل اہلکار حساس بیلٹ بیپرز اورسربمہر بیگ رکشے میں لے کر فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا