بھارت ،ہندو انتہا پسند گروپ کامسلم طالب علم پر تشدد

یہ واقعہ ریاست مدھیا پردیش میں پیش آیا جب کمپیوٹر سائنس کامسلم طالب علم ہندو لڑکی سے بات کر رہا تھا۔

               
January 19, 2023 · بام دنیا

بھارت ( اُمت نیوز) بھارت میں ہندو انتہا پسند گروپ کی جانب سے مسلم طالب علم پر ہندو لڑکی سے بات کرنے کے الزام پر شدید مارپیٹ کا نشانہ بنا دیا
انڈیا میں ہندوں انتہا پسند گروپ کو مسلمانوں پر تشدد کی کھلی اجازت مل گئی ہے اور آئے دن کوئی نہ کوئی مسلمان ان کے تشدد کا نشانہ بنتا ہے۔
یہ واقعہ ریاست مدھیا پردیش میں پیش آیا جب کمپیوٹر سائنس کامسلم طالب علم ہندو لڑکی سے بات کر رہا تھا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح ہندو انتہاء پسند مسلم طالب علم پر تشد کررہے ہیں
https://twitter.com/ashoswai/status/1615634003985399809?s=20&t=71Jr82gjAMz04QrRw_alxg

بھارت میں مسلما ن، عیسائیوں اور سکھوںپر حملوں کی عالمی انسانی حقوق فائونڈیشن نے سخت مذمت کی ہے۔