اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور معاون خصوصی مقررکردیا جس کے بعد تعداد بڑھ کر 32 تک پہنچ گئی۔
فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر کیے گئے جن کاعہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
واضح رہے ککہ فہد ہارون اس وقت وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے میڈیا افیئرز ہیں۔