فرانس میں صدرکی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر احتجاج

فرانس (اُمت نیوز)فرانس میں صدر کی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں
ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہا گیا ہے۔لاکھوں افراد پیرس او ردیگرشہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ہڑتال کےباعث ،ٹرینیں ، پروازیں ، اسکول اور اسپتال کی سروس بھی متاثر ہوئی ہے۔ فرانس میں لاکھوں افراد صدر کی پنشن اصلاحات کے خلاف ہیں ۔
تقریباً 3 برس پہلے صدر میکروں نے آخر ی بار پنشن کے نظام کو بدلنے کی کوشش تو اس ٹائم سردی کا موسم ہونے کے باوجود فرانس نے 1968 کےبعد یہ سب سے بڑی ہڑتال دیکھی
صدر میکرون کی حکومت کو کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے منصوبے پس پشت ڈالنا پڑے تھے۔
اپریل 2022 میں ان اصلاحات کو دوبار ہ متعارف کرانے کے وعدے پر دوبارہ منتخب ہوئے۔
اب ان کی حکومت اس ماہ کے شروع میں اصلاحات پارلیمنٹ میں پیش کیں