اسلام آباد(اُمت نیوز)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ جب کہ دیگر 9متاثرین کی حالت خطرناک بتائی جا رہی ہے۔
قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانملک بھر میں کورونا کے 3726ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 9 افراد میں کورونا وائرسمثبت آیا ہے ۔ جس کے نتیجے میں ملک میں مثبت کیسز کی شرح 0.24 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔
NHAکے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 9 مریضوںکی حالت خطرناک ہے،
جہلم میں COVIDکے سب سے زیادہ کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 92فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں کیسز کی شرح ص 0رہی ہے۔