متوفیہ طالبہ اپنے والد کے ہمراہ کالج جا رہی تھی، فائل فوٹو
متوفیہ طالبہ اپنے والد کے ہمراہ کالج جا رہی تھی، فائل فوٹو

لاہور، سفاک شوہرکے ہاتھوں بیوی ، بیٹی قتل ،خود کو بھی گولی مارلی

لاہور: پنجاب کے دارلحکومت میں سفاک شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔

لاہورکے علاقے لیاقت آباد میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کیا، پولیس کے مطابق ملزم نے خود کو بھی گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا،پولیس نے تینوں لاشیں ہسپتال منتقل کر کے  تفتیش شروع کردی ۔