عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس سماعت کیلیے مقرر
ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ 28 جنوری کو کیس کی سماعت کریں گے۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔فائل فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس سماعت کیلیے مقررکردیاگیا۔
ایڈیشنل سیشن جج 28 جنوری کو کیس کی سماعت کریں گے،ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ کیس کی سماعت کرینگے،عمران خان ویڈیو لنگ کے ذریعے عدالت میں پیش ہوں
واضع رہے گزشتہ سماعت پرعمران خان نے شوکت خانم اسپتال کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف کیا تھا۔