file photo

 پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل 50 فیصدختم ہوگیا

اسلام آباد(اُمت نیوز) بجلی کے بریک ڈائون کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50فیصد پیٹرول اور ڈیزل ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً ختم ہوگیا ہے۔

بریک ڈائون کے باعث جنریٹرز کیلئے پٹرول او رڈیزل لینے والو ںکی  پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔