فوج میری ہے میں نے ہمیشہ اس کا دفاع کیا اور کرتا رہوں گا، فائل فوٹو
فوج میری ہے میں نے ہمیشہ اس کا دفاع کیا اور کرتا رہوں گا، فائل فوٹو

صدر علوی لاہور پہنچ گئے،عمران خان سے ملاقات کا امکان

لاہور:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کیلیے لاہور پہنچ گئے،عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔

صدر عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے،عارف علوی گورنر ہاﺅس میں قیام کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے ،عارف علوی کل لاہور میں سرکاری مصروفیات سرانجام دیں گے ، صدر مملکت کل مقامی ہوٹل میں ورچوئل یونیوسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے۔