لاہورا(امت نیوز) فوادچوہدری کے بعد پاکستان تحریک انصاف لاہورکے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتارکر لیاگیا۔
جنرل زبیر نیازی چیئرین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے ہیں
پی ٹی آئی کی خاتون رہنما مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔
یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پیش کیے بغیر ہی اسلام آباد لے کر روانہ ہو گئی ہے ۔