تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا۔
علاقہ مجسٹریٹ نے فراز چوہدری کی ضمانت منظورکرلی ۔وقاص وڑائچ نے فراز چوہدری کے رہائی کے احکام جاری کردیے۔
واضع رہےجہلم میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا،پولیس نے احتجاج کے مقام سے فراز چوہدری کو گرفتار کیا تھا۔