لاہور(امت نیوز)پنجاب کی کابینہ میں فاسٹ بولر ریاض ملک بھی شامل ہیں
پنجاب کے نامزد 11 نگران وزرا میں سے 8 نے حلف اٹھا لیا،تاہم ذرائع کے مطابق وہاب ریاض ملک سے باہر ہونے کے باعث حلف نہ اٹھا سکے۔
وہاب ریاض نے نجی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ وطن واپس آکر پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے وزیر کھیل کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos