اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس کی اپیل پر پی ٹی آئی کے گرفتار فواد چوہدری کو طلب کرتے ہوئے ساڑھے 12 بجے تک پیش کرنیکا حکم دے دیا۔
سیشن کورٹ کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو آگاہ کردیا گیا ہے
ہفتہ 28 جنوری 2023, 11:00 صبح       آخری اپ ڈیٹ ہفتہ 28 جنوری 2023, 11:00 صبح قومی