مریم نواز ابو ظہبی سے لاہور پہنچ گئیں

لاہور(اُمت نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئی ہیں
تفصیلات کے مطابق مریم نوازقومی ایئر کی پرواز پی کے264 کے ذریعےا بوظہبی سے لاہور کیلئے روانہ ہوئی تھیں ۔
مسلم لیگ کی نائب صدر کے استقبال کیلئےکارکنان کی بڑی تعداد لاہور ایئر پورٹ کے باہر موجود ہیں۔
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر لاہور ایئر پورٹ کے باہر بنائے گئے استقبالیے سے بھی خطاب کریںگے۔
اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پرمریم نواز نےپاکستان پہنچنے پرپیغام شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاک سرزمین شاد باد