میلبورن(اُمت نیوز) خالصتان آزادی کے حق 55 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈال یا ہے۔
سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم ختم ہوگیا ہے۔ ریفرنڈم میںخالصتان کی آزادی کےلیے بین الاقوامی اداروں کے مبصرین موجود رہے۔
سکھ فار جسٹس کے مطابقخالصتان کی آزادی کے حق میں 55 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ دیا ہے۔
مقامی پولیس کاکہنا ہے کہ پچاس ہزار افراد خالصتان ریفرنڈم کے وقت فیڈریشن اسکوائر میں تھے
متظمین نے بتایا کہخالصتان ریفرنڈم میں کثیر تعداد میں لوگ ووٹ کا حق استعمال نہ کرسکے۔
سکھ فار جسٹس تحریک کے مطابق عین ممکن ہے کہ آسٹریلیا میں ایک اور ریفرنڈم کروایا جائے۔