اسلام آباد(اُمت نیوز) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ سے امریکی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اسد مجید اور امریکی نمائندہ خصوصی کے د رمیان ہوئی ۔
دفتر خارجہ کےترجمان کے مطابق ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے ۔ پر امن او رمستحکم افغانستان کیلئے پاکستان کے عزم کا آعادہ کیا ہے۔