اسلام آباد: الیکشن کمیشن چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سوا 12 بجے سنائے گا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 18 اگست کو مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos