لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو رات 11 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی،عدالت نے ہوم ڈیلیوری رات ساڑھے 12 بجے تک دینے کی اجازت دیدی۔
جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا،عدالت نے ٹریفک پولیس کو سڑکوں پر ٹریفک کی معلومات کیلیے ٹیلی فون نمبر دینے کی ہدایت کردی،عدالت نے شہری ہارون فاروق ودیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔