لاہور(اُمت نیوز)زمان پار ک کے باہر کینال روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے احتجاج کے باعث ٹریفک بری طرح جام ہو گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے کیمپس لگا ئے گئے ہیں، جس کی وجہ سے مکمل طور پرٹریفک کینال روڈ پرجام ہو چکی ہے۔
گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے عوام میں شدید غم و غصہ ہورہی ہے۔