انسانی اسمگلرزمتاثرہ شخص کو کرنٹ لگا کر تشدد کرتے رہے، فائل فوٹو
انسانی اسمگلرزمتاثرہ شخص کو کرنٹ لگا کر تشدد کرتے رہے، فائل فوٹو

مسلم لیگ (ق )کے لیگل ایڈوائزر گرفتار

لاہور: مسلم لیگ (ق )کے لیگل ایڈوائزر اور معروف قانون دان عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق عامر سعید کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر پر بھی ریڈ کرکے ہراساں کیا گیا اس سے خوفزدہ نہیں ہوں گے۔