اسلام آباد: بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 رولز آف بزنس کے تحت دی ۔