وہاڑی (اُمت نیوز) وہاڑی میں 18 سال کی بس ہوسٹس گارڈ کی کی درندگی کا نشانہ بن گئی ۔ اسلحہ کے زور پر بس کا گارڈ 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کانشانہ بناتا رہا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ تھانہ دانیوال کی حدود میںپیش آیا ہے۔متاثرہ لڑکی کاتعلیم رحیم یار خان سے ہے اور ووہ نجی بس کمپنی میں ملازمت کرتی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
میلسی سے وہاڑی پہنچنے پر بس میں سوار تمام مسافر اتر گئے تھے، بس ڈرائیورکی جانب سے گاڑی کے درواز ے بند کردیئے اوربس کو سٹینڈ کی طرف لے جاتے ہوئےگاڑی بندوق کے زورپر لڑکی سے زیادتی کرتا رہا۔ لڑکی کی طبیعت خراب ہونے پر ڈرائیور اور گارڈ فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو میڈیکل ٹیسٹ کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیاہے،