کراچی (اُمت نیوز) سابق صدرپاکستان اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی قبر فوجی قبرستان میں تیار کر لی گئی ہے۔رینجرز نے قبرستان کی سکیورٹی کے انتظامات سنبھال لیے۔
ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کی نماز جنازہ کل سات فروری کو ملیرکینٹ کے پولوگرائونڈ میں ادا کی جائے گی، تدفین کراچی کے علاقے ملیر کینٹ گینٹ نمبر پانچ کے نزدیک آرمی قبرستان میں کی جائے گی
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی نماز جنازہ 1:45پر ادا کی جائے گی
File photo
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos