ترکی(اُمت نیوز)ترکی اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کے زلزلے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
اطالوی حکام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہائشیو ں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ساحلوں کے نزدیک نہ جائیں ۔جوہدایات مقامی حکومتی ادارے دیں ان پر عمل پیرا ہوں
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اطالوی حکام نےترکیہ میں شدید زلزلہ آنے کے بعد سونامی الرٹ پیرکو جاری کر دیا ہے۔