سیکیورٹی اہکراوں نے کارروائی کرتے ہوئے فرضی حملے کو ناکام بنایا ۔فوٹو امت
 سیکیورٹی اہکراوں نے کارروائی کرتے ہوئے فرضی حملے کو ناکام بنایا ۔فوٹو امت

گلگت ایئرپورٹ پرسیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کیلیے فرضی مشق

کراچی: گلگت ایئرپورٹ پر مشترکہ فرضی ہنگامی سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کی مشق کی گئی ۔ مشق میں سی اے اے اور اے ایس ایف سمیت تمام ائرپورٹ اسٹیک ہولڈرز شریک ہوئے ۔؎

فوٹو امت
فوٹو امت

سی اے اے ترجمان کے مطابق مشق کا مقصد کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری اور معیار کو جانچنا تھا۔مشق میں رینجرز، مقامی پولیس اور ‘کی پوائنٹ’ پولیس نے بھی حصہ لیا۔

فوٹو امت
فوٹو امت

فرضی منظر نامے میں دو شر پسند عناصر نے سی آئی پی لاؤنج پر حملہ کیا اور مسافروں کو یرغمال بنایا،سیکورٹی فورسز نے خاص پیرائے اور متعین کردہ اہداف کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے فرضی حملے کو ناکام بنایا ۔ایئرپورٹ منیجر/سی او او نے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ان کی فعال شرکت پر شکریہ ادا کیا۔

فوٹو امت
فوٹو امت