فائل فوٹو
فائل فوٹو

بینظیر بھٹو قتل کیس سماعت کیلیے مقرر

لاہور: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو قتل کیس سماعت کیلیے مقررکر دیاگیا۔

جسٹس وقاص رﺅف، جسٹس عبدالعزیزپر مشتمل ڈویژن بنچ کل سماعت کرے گا،حکومت نے ملزمان کو بری کرنے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے ۔