لاہور، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

لاہور(اُمت نیوز) لاہور ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے صوبائی دارالحکومت کےتھانہ باغپورہ کی حدودمیں پیش آیا ہے۔جس میں ایک شخص اپنی جان کی بازی ہار گیا ہے
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت جنید کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام کاکہنا ہےکہ جنید کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔