لاہور (امت نیوز) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکی نامزدگی کے لیے سرجوڑ لئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورت ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے ابتدائی مرحلے میں اپوزیشن لیڈر کیلئے 4 ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق متوقع اپوزیشن لیڈر کے 4 ناموں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos