دمشق(امت نیوز)شام میں زلزلہ کے بعد ملبے تلے دبا ایک بوڑھا شخص امدادی کارکنوں کودیکھ کر ان سے وضو کے لیے پانی مانگنے لگا تاکہ اس کی نماز قضا نہ ہوجائے۔
عرب ویب سائٹ کے مطابق امدادی کارکنوں نے بتایا کہ وہ ایک بوڑھے شخص کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں جو ملبے تلے دبا ہوا ہے
بزرگ کا کہناہے کہ مجھے پانی دو، میں وضو کروں ، میری نماز قضا ہو رہی ہے۔