ترکی (اُمت نیوز) ترکی کے شہر قہرمان مرعش میں ہفتے کے روز 6دن بعد ملبے تلے دبی 7سالہ بچی کوئی کامیابی سے نکال لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو آپریشن 4گھنٹے تک جاری رہا ۔ اس آپریشن العربیہ چینل پر لائیو پیش کیا گیا تھا
ریسکیو آپریشن دنیا بھر سے لاکھوں ناظرین نے لمحہ بہ لمحہ العربیہ چینل پر براہ راست دیکھیں۔بچی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو ٹیموں نے عائشہ سے چند گھنٹے پہلے اس کی 11 اور 8 سالہ دو بہنوں کو بھی ملبے تلے سے نکالا تھا۔
چچا اور دادا نےتلاش سے قبل بچی عائشہ کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تھی
ترکیہ کے صوبے قھرمان مرعش میں چھ دن تک ملبے تلے دبی رہنے والی ننھی عائشہ کی بازیابی کا ریسکیو ’’العربیہ‘‘پر براہ راست نشر https://t.co/uYoLx4SHWx pic.twitter.com/0wOVgFxa68
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) February 11, 2023