فرانس(اُمت نیوز)پریس میں حکومت کی جانب سے پنشن کی عمر 62 سے بڑھا 64 برس نہ کرنے پر فرانس میں مظاہرے ہو رہے ہیں
تفصیلات کے مطابق پیرس میں پانچ لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچر کے ڈبے جلا دیئے ،50فیصد پروازیں جلائو گھیرائو کی وجہ سے منسوخ کردی گئی ہیں
خبررساں اداروں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیاہے۔
نچلے طبقے کی جگہ امیروں پر ٹیکس لگا کر بجٹ اصلاحات کرنے پر زور دیا ہے۔
مظاہرین نے صدر میکروں کو خبردار کیا کہ پنشن منصوبہ واپس نہ لیا گیا تو پہلی ہڑتال 16 فروری کو ہوگی اور 7 مارچ سے ملک بھر میں پہیہ جام کردیا جائے گا۔