پاکستان میں بریسٹ کینسر کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہے
انڈس اسپتال نے بریسٹ کینسر سے بچاؤ میں خواتین کو مدد فراہم کرنے کے لیے ایپ متعارف کرا دی ہے۔
پاکستان میں بریسٹ کینسر کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہے اور اگر مرض کا علم ابتدئائی سطح پر ہو جائے تو جان بچنے کے امکانات 93 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔
انڈس اسپتال کی سرجن ڈاکٹر غنا کے مطابق لوگ اس بارے میں بات نہیں کرتے۔
انڈس اسپتال کے مطابق "گھر پھر” نامی منصوبے کے تحت ویکسنگ کی خواتین کو بریسٹ کینسر کے معائنے کی تربیت دی گئی ہے جس بھی کوئی خاتون ویکس کرانے کیلئے کی خدمات لے گی، ویکسنگ والی خاتون گھر پر خدمات فراہم کرنے کے ساتھ طبی معائنے کی سہولت بھی فراہم کرے گی۔
View this post on Instagram