دمشق: امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے شمال مشرقی شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خمزہ الحمسی مشرقی شام میں گروپ کے نیٹ ورک کی نگرانی کر رہا تھا، سریئین ڈیموکریٹک فورسز کے ساتھ مل کر شام میں آپریشن کیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کے مطابق کارروائی کے دوران چار امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ISIS Senior Leader Killed and Four U.S. Servicemembers Wounded in Helicopter Raid in Northeastern Syria pic.twitter.com/j2a8IWsQw2
— U.S. Central Command (@CENTCOM) February 17, 2023