امریکا : مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد ہلاک
فائرنگ کا واقعہ مسی سپی کے قصبے ٹیٹ کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں مسلح شخص نے سابقہ بیوی سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
February 18, 2023 · بام دنیا