بدین (اُمت نیوز)بدین ضلع میں خاتون ٹیچرسے جھگڑا کرنےپر اساتذہ کو نوکری ےنکال دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک سرکاری سکول میں استانی تنجینا زہر اور استاد مظفر کھٹی اور استا د امیدا ز عمرانی کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔جس پر محکمانہ تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں
استاد امتیاز عمرانی کو تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں قصوروار قرار دیا۔ٗ
سیکریٹری سندھ غلام اکبر لغاری نے استاد امتیاز عمرانی کو نوکری سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔