کراچی (اُمت نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری سےمخدو جمیل الزمان اور صوبائی وزیر وینیو مخدوم محبوب الزاماں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ترجیحی بنیادوں پر ملکی مسائل حل کرنے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
مہنگائی کوکنٹرول کرنے اور عوام کوریلیف دینے پر غورو فکر کیا گیا ہے۔
۔مخدوم محبوب الزماں نے کہاکہ عوامی طاقت سے آئندہ ملک کا وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے،
مخدوم محبوب الزماں نے آصف زرداری سے گزارش کرتے ہوئے کہاکہ ہالا ہسپتال کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ این آئی سی وی ڈی دی جائے
تمام مسائل حل کرانے کی یقین دھانی آصف زرداری کی جانب سے کرائی گئی۔ یہ بھی پڑھیں
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos