شعبان العظم کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(امت نیوز) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے شعبان العمظم 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہوگی

چاند کے اعتبار سے شب برأت 8 مارچ 2023 بروز بدھ ہوگی۔

شعبان العمظم کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کے آغاز میں ایک ماہ یا 29 دن باقی رہ گئے ہیں