اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا شیڈول میں تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح کے بجائے سہہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔
وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، جس کا 3 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ میں توشہ خانہ پر بین الوزارتی رپورٹ پیش ہوگی جبکہ اجلاس میں بجلی کے حالیہ بریک ڈاؤن پر بھی رپورٹ پیش ہوگی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos