اسلام آباد(اُمت نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریشان حال عوام کو معاشی بہتری کی خوشخبری سنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اسحاق ڈار کاکہنا تھا کہ چائینز ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے 700 ملین ڈالر پاکستان کو مل چکے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ اس سلسے میں پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ ہوچکا تھا۔
AlhamdoLilah!
Funds $ 700 million received today by State Bank of Pakistan from China Development Bank. https://t.co/7eLwWkSFgO
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) February 24, 2023
اسحاق ڈار نے یہ ٹویٹ اپنے پرانے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ تمام انتظامات ہو گئے ہیں
جلد چائینز ڈویلپمنٹ بنک پاکستان کو 700 ملین ڈالر فراہم کر دے گا