کراچی میں اسکول تنظیم کے عہدیدار گھر کی دہلیز پرقتل

گلستان جوہر میں ڈاکوؤں نے سید خالد رضا کو گھر کی دہلیز پرڈکیتی میں مزاحمت پر گولی ماردی

               
February 26, 2023 · اہم خبریں, شہر گزشت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر بلاک سات میں اسکول تنظیم کے عہدیدار سید خالد رضا  کو گھر کی دہلیر پر قتل کردیا گیا

پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی یہ وارادت ڈکیتی میں مزاحمت کی نہیں ، واقعہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا فیڈریشن آف  پرائیویٹ اسکولز کے وائس چیئرمین سید خالد رضا  کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے  ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی