دلہے کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا ہے، فائل فوٹو
دلہے کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا ہے، فائل فوٹو

وانا میں بم دھماکا،ایک بچہ جاں بحق،2زخمی

جنوبی وزیرستان: وانا کے علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق،دو زخمی ہوگئے

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، بچے سڑک سے گزرے تو دھماکا ہوگیا، جس میں ایک بچہ جان کی بازی ہار گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف سی کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔