وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف اسرائیلی عوام سراپا احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں، اسرائیلی عوام بھی اپنے وزیراعظم کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

March 2, 2023 · بام دنیا

وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف اسرائیلی عوام سراپا احتجاج(فوٹو ٹویٹر)

اسرائیل(اُمت نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کیخلاف عوامی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نیتن یاہو کیخلاف جمہوریت اور آئین کو تہ و بالا کرنے کی پالیسی کیخلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں، اسرائیلی عوام بھی اپنے وزیراعظم کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے