فائل فوٹو
فائل فوٹو

حمزہ شہبازکی اگلے ہفتے وطن واپسی متوقع،پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کاامکان

لاہور(امت نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکے اگلے ہفتے پاکستان آنے کا امکان ہے
ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر حمزہ شہباز کوپارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گی۔
ذرائع کا کہناہے کہ ڈھائی ماہ امریکا میں قیام کے بعد وطن واپس آکر حمزہ شہباز سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز پارٹی قیادت سےکچھ فیصلوں پر اعتراض کر کے امریکا گئے تھے۔