اسلام آباد(اُمت نیوز)کنور دلشاد کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے قانون مقرر کردیا گیا ہے۔
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کا معاون خصوصی برائے قانون مقرر کردیاگیا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos